شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں پرینکا گاندھی، غلام نبی آزاد، کمل ناتھ، احمد پٹیل اور آنند شرما اور دیگر لیڈران شامل ہیں۔
دھرنے کے دوران سونیا گاندھی، منموہن سنگھ اور راہل گاندھی نے آئین کی تمہید کو پڑھ کر سنایا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS