نئی دہلی: دارالحکومت میں خون منجمد کرنے والی ٹھنڈ کا آغاز ہوچکا ہے۔ بروز بدھ کی صبح کافی سرد رہی۔ دہلی میں صبح کے وقت کا درجۂ حرات 7 ڈگری درج کیا گیا ہے۔ یہ آج کا سب سے سرد موسم تھا۔
محکمہ موسمیات نے دن میں بادل چھائے رہنے اور سرد ہوا چلنے کی قیاس آڑائی کی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ 13 ڈگری درجۂ حرارت رہنے کی بات کی ہے۔ جب کہ فضائی آلودگی میں کافی کم آئی ہے،اب فضائی آلودی کی سطح 260 درج کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS