نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اور چین کی موبائل کمپنی ویوو نے سال 2020 میں انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 13 ویں ایڈیشن کے لئے اپنا معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بی سی سی آئی نے جمعرات کے روز صرف ایک لائن کا بیان جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ۔
آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کا انعقاد 19ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونا ہے
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS