چین :47 کلو گرام منشیات کے ساتھ 6 افراد گرفتار

    0

    کُن منگ:(ژنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے میں پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے 2معاملوں میں 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ان لوگوں کے قبضے سےChina: Six people arrested with 47 kg of drugs 47.71 کلو گرام میتھم فیٹامائن ضبط کی گئی ہے۔
    اطلاعات کے مطابق  پولیس نے ننگر کے ہانی اور یی آٹو نومس کاؤنٹی میں سرحد پار سے منشیات کی اسمگلنگ کے بارے میں خفیہ اطلاع  کی بنیاد پر 12 دسمبر کو 2 مشتبہ افراد کو 21.49 کلو گرام میتھم فیٹامائن کے ساتھ گرفتار کیا۔
    دوسرا معاملہ 17 دسمبر میں  جنگّو دائی اور یی  آٹونومس کاؤنٹی کا ہے جہاں پولیس نے 4 مشتبہ افراد کو پکڑا۔  ان افراد کے  پاس سے کل 26.22 کلو گرام میتھم فیٹا مائن  ضبط کی ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS