بیجنگ: چین میں کوروناوائرس کے 14 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے دو کیسز شنگھائی کے ہیں ۔چین کی صحت انتظامیہ نے یہ اطلاع ۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 11 کیسز صوبہ جیلن سے ہیں اوردیگر ایک کیس صوبہ ہوبئی سے سامنےآیا ہے ۔کمیشن کے مطابق یہاں ہفتہ کو کسی کے بھی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے ۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS