نیٹ امتحان کا رزلٹ آج، ntaneet.nic.inویب سائٹ پر کرے چیک

0

نئی دہلی : نیٹ (نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نیٹ 2020امتحان کا رزلٹ آج جاری کرے گا۔ نیٹ کا رزلٹ این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ ntaneet.nic.inپر جاری کی جائے گی۔ رزلٹ کے ساتھ این ٹی اے فائنل انسرکی بھی جاری کرے گا۔ نیٹ یوزی امتحان کا رزلٹ دیکھنے کے لئے امیدواروں (Candidates)کو اپنے رول نمبر، ڈیٹ آف برتھ اور سیکورٹی پن کی ضروت پڑے گی۔ نیٹ کا رزلٹ 13ستمبر اور 14اکتوبر کو شروع ہوئی دونوں مرحلوں کے ایگزام کے لئے جاری کیا جائے گا۔ نیٹ امتحان میں شامل ہونے والے امیدوار اپنا رزلٹ موبائل فون پر بھی چیک کرسکتے ہیں۔
ٹیٹ 2020کے نتائج (رزلٹ)تین سال کی مدت کے لئے ویلیڈ ہوگئے اور نیٹ کے امتحان کے رزلٹ سرکاری ویب سائٹ ntaneet.nic.inپر تین مہینے تک ہی دستیاب ہونگے۔  امیدوار اپنا نیٹ 2020کا رزلٹ ntaneet.nic.inسے 14جنوری 2021تک ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS