امریکی سیاہ فام ’ہندوستانی مسلمان اور ریاست و سیاست
جارج فلانڈ کے آخری الفاظ ’’مرادم گھٹ رہا ہے ‘‘ آج امریکہ ہی نہیں پوری دنیا میں سیاہ فارموں اور مظلوموں کا نعرہ بن چکا ہے ۔ اس کی موت پر اس وقت
امریکہ جل رہا ہے ۔’’جہاں لوٹ ہوگی وہاں شوٹ ہوگی‘‘ کا امریکی صدر نے ٹوئٹ توکیا لیکن ہیوسٹن کے پولیس سربراہ نے ان کو آئینہ دکھاتے ہوئے ’’شٹ
اپ‘‘ کی ہدایت دے دی ۔ابھی پانچ ماہ قبل پورے ہندوستان خصاصاً دہلی اور اتر پردیش میں ہوئے مظاہروں کے دوران حکومت ۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS