بنگال کی2سیٹ پر ضمنی انتخاب،کانگریس نے امیدوار کا اعلان کیا

    0

    آل انڈیا کانگریس نے مغربی بنگال ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے۔واضح رہے کہ بنگال کی دو
    اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہونا ہے۔
    اسمبلی سیٹ کالیا گنج سے دھیتاشری رائے اور کھرک پور صدر سے چترنجن منڈل ضمنی انتخاب لڑیں گے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS