بی جے پی کے سوریا بولے ، اویسی جناح کےاوتار، اے آئی ایم آئی ایم چیف کا جواب انہیں بریانی کھیلو، ہوش ٹھکانے۔۔۔

    0

    نئی دہلی :حیدرآباد میں نگر نگم الیکشن ہونے ہیں۔ اس الیکشن کے مدنظرجنتا پارٹی(بی جے پی)لیڈروں نے مخالفین پرحملہ تیز
    کردیا ہے۔ حال ہی میں پارٹی کے لیڈر اور پارلیمنٹ تیجسوی سوریا نےآل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )کے چیف
    اسدالدین اویسی کوجناح کااوتار بتادیاہے۔اب اس پر پلٹ وار کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ’بی جے پی اتنی زیادہ پریشان
    ہوگئی ہے کہ اسےکچھ نظر ہی نہیں آرہا ہے۔ حیدرآباد آئیں تو ان کو احمد اللہ کی بریانی کھیلاو تھوڑا ہوس ٹھیکانے آتا‘۔
    بی جے پی لیڈر سوریا نے حال ہی میںکہاکہ ’اویسی بھائیوں کی باتیں ٹھیک ویسے ہی ہوتی ہیں جیسے محمد علی جناح بولاکرتے
    تھے۔ ملک کے ہر فرد کو اویسی بھائیوں کے فرقہ وارانہ اور تقسیم کرنے کی سیاست سے دور رہنا چاہئے ‘۔تیجسوی سوریا
    کےمطابق ہندوستان کے خلاف ووٹ دینا ہے ۔۔۔کیوں کہ اسدالدین اویسی ترقی کی بات نہیں کرتے۔ انہیں پرانے حیدرآباد میں ترقی یا
    نئی بنیادی ڈھانچہ اسکیم کی اجازت نہیں دی ہے۔ اویسی نے صرف ایک ہی چیز کی اجازت دی ۔ وہ ہے روہنگیا مسلمان۔یہ بیان
    تیجسوی نےحیدرآباد میں فروغ کے دوران دیاتھا۔
    اس سےپہلے حال ہی میں اسدالدین اویسی نے بھی بی جے پی پرالزام لگایاتھاکہ پارٹی نگر نگم الیکشن کو فرقہ وارانہ رنگ دینا
    چاہتی ہے ۔ انہیں سینٹر گورمنٹ سے بھی سوال پوچھا تھا کہ جب حیدرآباد میں سیلاب کی حالت بھی تب سینٹر کی حکومت نے کیا
    کیا ؟ بتا دیں کہ اگلے مہینے میں گریٹر حیدرآباد نگر نگم کے 150وارڈ کے لئے الیکشن ہوناہے۔ جس کی ہرپارڈی تیاری کررہی
    ہے ۔
    گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے چنائو ہونے والے میں مقابلہ تین طرفہ مانا جارہاہے۔ کئی الیکشن ماہرین
    کا ماننا ہے کہ یہ اےأئی ایم آئی ایم ،بی جے پی اور ٹی ایم سی کے بیچ کانٹے کی ٹکر ہے ۔ تینوں ہی پارٹیوں نے جیت کے لئے
    زور لگارہی ہے ۔ اس الیکشن کے نتیجے 4دسمبر کو آئیں گے ۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS