نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رکن قانون ساز کونسل پرکاش گجبھیے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ایک خط لکھا ہے۔
اس خط میں انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ میں دلتوں کے خلاف جو بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں، انھیں ختم کیا جائے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS