فی شخص جی ڈی پی میں بنگلہ دیش بھی ہوگا ہندوستان سے آگے، صرف پاک اور نیپال ہی رہنگے پیچے :آئی ایم ایف  

0

نئی دہلی َکورونا دور میں ہندورستانی معیشت پر پڑی مار سے ہر شخص جی ڈی پی کے معاملے میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے لے جا سکتی ہے
۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق بنگلہ دیش کی فی شخص جی ڈی پی 2020میں 4پوسٹ کی در سے بڑھتے ہوئے 1،888ڈالر کے لیول پر پنچ سکتا ہے۔ وہیں ہندوستان میں فی شخص جی ڈی پی 10.5فیصدی کی گرواٹ کے ساتھ 1.877 $تک گر سکتی ہے۔ گزشتہ 4سالوں میں فی شخص جی ڈی پی کے معاملے میں یہ ہندوستان کا سب سے کمزور کارکردگی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ دونوں ممالک کی صلاحیت جی ڈی پی کا یہ اوسط موجود ڈیٹا کے اصول پر مبنی ہے ۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو فی شخص جی ڈی پی کے معاملے میں ہندوستان سائوتھ ایشیا میں صرف پاکستان اور نیپال سے ہی ہوگا۔
اس کے علاوہ بنگلہ دیش، بھوٹان، سری لنکا اور مالدیپ جیسے ممالک ہندوستان سے آگے ہونگے۔ 5سال تک ہندوستان کی فی شخص جی ڈی پی بنگلہ دیش کے مقابلے 40فیصد زیادہ تپی۔ لیکن اس بیچ بنگلہ دیش کی گروتھ دیکھنے کو ملی ہے ۔ جب کہ ہندوستان کی گروتھ 3.2فیصد ہی رہی ہے۔ اس کے چلتے فی شخص جی ڈی پی کے معاملے میں بنگلہ دیش کے قریب آگی ہے۔ چونکہ 2021میں ہندوستان ایک بار پھر سے زوردار واپسی کرئے گا۔
آئی ایم ایف نے امید جتائی ہے کہ 2021میں ہندوستان کی فی شخص جی ڈی پی 8.2فیصد کی رفتار سے بڑھے گی ۔ جب کہ بنگلہ دیش کی گروتھ 5.4فیصد ہی رہے گی۔ آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال ہندوستان کی فی شخص جی ڈی پی 2،030ڈالر ہوگی۔ جب کہ بنگلہ دیش 1،990پر رہےگا۔اس بیچ آئی ایم ایف نے ہندوستان کی جی ڈی پی گروتھ میں گراوٹ کے تناسب کو اور بڑھا دیا ہے۔ 
عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ موجودہ فاینشیل سال میں ہندوستانی معیشت 10.3فیصد کی گراوٹ کی سامنا کرگے۔جب کہ اس سے پہلے بین الاقوامی ادارے نے جون میں 4.5فیصد کی گراوٹ کا ہی تناسب جتایا تھا۔
ابھرتی معیشت والے ممالک میں ہندوستان کی حالت کافی کمزور رہی ہے اور اسے دوسری تہمائی میں فی گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے چلتے لاک ڈائون کا اثر اپریل سے جون تہماہی کے دوران دیکھنے کو ملا تھا اس کے چلتے جون تہماہی میں جی ڈی پی میں 23.9فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ جو بیتے 4 دہائیوں میں سب سے خراب نتیجہ ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS