ڈھاکہ(ایجنسیاں)بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ہندوستانی وزیر اعظم دو روزہ دورے پر بنگلہ دیش میں موجود ہیں۔ بنگلہ دیشی آل رائونڈر نے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان سے ملاقات بڑا اعزاز ہے۔
Dhaka: Prime Minister Narendra Modi meets the young achievers of Bangladesh pic.twitter.com/4Wi5KgcONS
— ANI (@ANI) March 26, 2021
انہوں نے کہا کہ ان کا یہ دورہ دونوں ممالک کے لیے نتیجہ خیزاور سودمند ثابت ہوگا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS