عراق میں کووڈ اسپتال میں آتشزدگی سے 21 مریضوں کی موت

0

بغداد: (اسپوتنک) عراق کی راجدھانی بغداد میں کووڈ اسپتال میں سنیچر کی رات آگ لگ جانے سے کم از کم 21 مریضوں کی موت ہوگئی اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
نیوز پورٹل بغداد الیوم نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ آکسیجن سلینڈر میں دھماکہ ہونے سے آگ لگ گئی۔
رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS