مہاراشٹر میں ہر لمحہ سیاسی صورت حال بدل رہی ہے اور شیوسینا کے کوٹے سے مودی کیبنیٹ میں وزیر اروند ساونت نے پیر کو وزیر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔ استعفیٰ کے بعد انہوں
نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی نے الیکشن سے پہلے جو وعدے کئے تھے ،وہ ا ن وعدوں سے پلٹ گئی ہے،اور ان حالات میں میرے لئے وزیر رہنا ممکن نہیں ہے ،اس لئے میں نے استعفیٰ دے
دیا ہے۔صدر رام ناتھ کووند نے مرکزی وزیر اروند ساونت کے استعفی کو قبول کرلیا ہے۔ آئی اینڈ بی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر کو ساونت کی وزارت کا اضافی چارج سونپا گیا ہے
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS