حیدرآباد میں پھنسے تقریبا128صومالیائی باشندے وطن واپس

    0

      حیدرآباد: کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نافذ کردہ لاک ڈاون کی وجہ سے حیدرآباد میں پھنسے تقریبا128صومالیائی باشندے اپنے وطن واپس ہوگئے۔آج شہر کے شمس آباد ایرپورٹ سے وہ ڈلو ایرلائنس کی فلائٹ کے ذریعہ روانہ ہوئے۔یہ طیارہ صومالیہ کے موگادیشو سے براہ مسقط حیدرآباد پہنچا اور دو گھنٹے کے بعد ان افراد کو لے کر روانہ ہوگیا۔تمام مسافرین کی انٹرم انٹرنیشنل ڈپارٹچرٹرمنل پر طبی جانچ کی گئی اور تمام پروٹوکول پر عمل کیاگیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS