جنگ میں شہید ہونے والے فوجیوں کو مجاہد آزادی پنشن دینے كا مطالبہ

0

نئی دہلی:آرمی کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے تجویز پیش كی هے كه 1965 اور 1971 كی جنگ میں حصه لینے والے فوجیوں كو ’مجاهد آزادی پنشن‘ دی جائے۔ انہوں نے یہ باتیں چوتهے ’آرمس ویٹرنس ڈے‘ كے موقع پر کہیں، انہوں نے مزید كہاكہ 1700 خواتین كو ملیٹری پولیس میں بهرتی كیا جائے۔ جس میں 101 خواتین كی ٹریننگ 6جنوری سے شروع هوچكی هے۔  وزیر دفاع راجناته سنگه نے  كهاكه تقریباً 21 برسوں سے سی ڈی ایس پر بات هورهی تهی ، لیكن میں جیسے هی وزیردفاع بنا اور وزیراعظم سے بات هوئی تو انهوں نے كهاكه فوری طور پر اس كی منظوری دی جائے۔  اگر بهارت كی نه صرف سرحدیں اور ملك كا تحفظ بهی محفوظ هے تو وه جوانوں كی هی بدولت هے۔ دوسری جانب بحریه كے سربراه كربیر سنگه نے دی گئی عزت كا استعمال كریں اور كسی غلط فهمی كو میڈیا كے ذریعه بتائیں۔ انهوں نے سوشل میڈیا كی اهمیت پر بهی بات كی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS