نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل لیڈران کے خلاف مختلف معاملے سامنے آرہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور امیدوار امانت اللہ خان کے خلاف معاملہ درج ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن بیورو نے امانت اللہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ ایف آئی آر ان پر غیر منظم طور پر بھرتی اور فنڈ کا غلط استعمال کرنے اور دہلی وقف بورڈ کو دینے کو لیکر درج کی گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS