نئی دہلی (ایجنسی): دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایسٹ دہلی میں مل رہے انسانی جسم کے ٹکڑے کی گتھی کو سلجھا لیا ہے۔ پانڈو نگر کے رہنے والے ایک نوجوان کی لاش کو ایک گھر میں کاٹ کر اسے فریج میں رکھا گیا تھا۔جس کے بعد قاتل روز ان لاشوں کے ٹکڑوں کو پانڈو نگر اور ایسٹ دہلی کے الگ الگ علاقوں میں
A woman along with her son arrested by Crime Branch in Delhi's Pandav Nagar for murdering her husband. They chopped off body in several pieces,kept in refrigerator & used to dispose of pieces in nearby ground: Delhi Police Crime Branch
(CCTV visuals confirmed by police) pic.twitter.com/QD3o5RwF8X
— ANI (@ANI) November 28, 2022
پھینک دیتے تھے۔ قتل کے اس خوفناک واردات کو ماں بیٹے نے مل کر انجام دیا تھا۔ انہوں نے اپنے گھر میں لاش کے ٹکڑے کر فرج میں چھا کر رکھا تھا اور پھر اس کو پانڈو نگر علاقہ میں پھینک دیا کرتے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔