گورنمنٹ سرودویا بال اسکول نمبر 1۔ (اردو میڈیم) جامع مسجد میں خوب زوش و خرم کے ساتھ اینول اسپورٹس ڈے منایا گیا۔ جس میں
طلباء نے مختلف کھیل کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
پروگرام کی سدرات سوریہ کانت پرساد نے کی ہے۔ہیڈ آف اسکول غیور احمد نے اپنے آغازی خطبے میں اسپورٹس کی اہمیت پر بات
کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کا مرکزی نصاب کا ایک اہم حصہ ہے،اس سے طلباء کی مکمل نشونما وجود میں آتی ہے۔ انہوں نے موجودہ
دور میں کھیلوں کی اہمیت ہر رہشنی ڈالی اور طلباء کو کھیلوں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ہدایت دی۔
طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS