ممبئی : کورونا وبا نے بھی حیوانوں کو انسان نہیں بنا پائی۔انسانیت کوشرم سار کرنے والے واقعات ہورہے ۔ انسانیت کب انسان بنے گئی۔ ممبئی کے ملاڈ ویسٹ میں ایک حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ایک لڑکی کے ساتھ کورنٹائن سینٹر کئے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ممبئی میں چارکوپ پولیس نے ایک کورنٹائن سینٹر کے ملازم پر لڑکی سے چھیڑچھاڑ کرنے کا معاملہ درجا کیا ہے اس معاملے میں شامل شخص خود کو ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کا ملازم بتارہا ہے۔ اس معاملہ میں پولیس کے پاس 20جون جو کیس درج کرایا گیا ہے۔ پولیس تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملاڈ ویسٹ کے ایک کورنٹائن سیٹنر میں مئی مہینے میں ایک خاندان کورنٹائن ہوا تھا۔ 30مئی کو وہ سبھی لوگ اپنے گھر واپس چلے گئے۔ لیکن لیکن 13جون کو اس خاندان کو خود کو بی ایم سی ملازم بتانے والے کلپیش نام کے سخص نے فون کر لڑکی کو کورونا پازیٹو ہونے کی اطلاع دی اور اسے کو کورنٹائن سینٹر بلایا۔
ا س کے والد لڑکی ٹورنٹائن سیٹر سے واپس گھر چلے گئے تو امت تٹکرے نام کے نوجوان نے لڑکی کے کمرے میں جاکر بتایا کہ وہ پازیٹو نہیں ہے اور صبح اسے گھر واپس چھوڑ دے گے اور پھر اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ۔ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ اترا کھنڈ کے کورنٹائن سیٹر میں پولیس والے نے نئی شادی شدہ لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی کوش کی۔معاملے کو طول پکڑتا دیکھ پولیس کے سپائی کو برخاشت کردیا گیا۔ ڈیوٹی کے وقت یہ پوسل والا نشہ میں پایا گیا تھا۔
کورنٹائن سینٹر میں چھیڑ چھاڑ کا واقعہ رونما
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS