جموں و کشمیر:امت شاہ کی افسران کے ساتھ میٹنگ

    0

    امت شاہ جموں و کشمیر کی صورت حال پر افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
      وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت والی اس میٹنگ میں مرکزی سکریٹری اے کے بھلا ، جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری، ڈی جی پی اور پرنسپل سکریٹری شامل رہیں گے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS