صدف جعفر پر ایف آئی آر معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کا حکومت سے جواب طلب

0

کانگریس لیڈر اور سماجی کارکن پر شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران ایف آئ آر درج کی گئ تھی۔ جس کے بعد جعفری کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ 
الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ ڈویژن بنچ نے کانگریس لیڈر صدف جعفر کے خلاف درج ایف آئی آر رد کرنے کی گزارش والی عرضی پر آج سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریاستی حکومت سے دو ہفتہ کے اندر اس سلسلے میں جواب طلب کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS