آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے شہریت قانون کے خلاف عرضی دائر کی

0

نئی دہلی: شہریت قانون کے خلاف عدالت میں عرضی داخل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے وکیل ایڈووکیٹ فضیل ایوبی نے بھی شہریت قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی کا ڈائری نمبر 2020-2345 ہے، اور کامیابی کے ساتھ رجسٹریشن نمبر ڈبلیو پی (سی) نمبر 000152/2020 کے ساتھ اس عرضی کو منظور کر لیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS