بابری مسجد تنازعہ پر اب تک فیصلہ نہیں آیا ہے۔ جس کا فریقین بے صبری سے انتظار ہے۔ اس حوالے سے مشہور اسلامی اسکالر اور پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے عوام سے اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں نہ ہی جذباتی ہوں اور نہ ہی گھبرائیں۔ حالات بہتر رکھنے کے لئے امن و سکون اشد ضروری ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS