اجیت پوار تنہا رہ جائیں گے:دگ وجے

0

نئی دہلی:مہاراشٹر میں سیاسی اٹھا پٹک پر لیڈران مستقل رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔ کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے بھی ٹویٹ کے ذریعہ اپنی رائے رکھی ہے۔ 
انہوں نے سپریا سولے کو مبارک باد دی ہے۔
دگ وجے سنگھ نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ این سی پی کے 54 میں سے 53 اراکین اسمبلی شرد پوار جی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اور اجیت پوار تنہا رہ جائیں گے۔ اور 
واقعہ سے شرد پوار کی جانشینی کا مسئلہ بھی حل ہوچکا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS