ایودھیا تنازعہ فیصلے کے بعد مختلف قسم کے تاثرات سامنے آرہے ہیں۔قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے اپنی رہائش پر ایک میٹںگ رکھی۔جس میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
اس میٹںگ میں بابا رام دیو،سوامی پرماتمانند،علامہ کلب جواد،پروفیسر اخترالواسع،فاروق انجینئر،سوامی چدانند سرسوتی وغیرہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر رہنماؤں ںے ملک میں قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کے حوالے سے گفتگو کی۔میٹنگ کا مقصد ملک میں امن و سلامنتی کی بحالی تھا، تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقعات پیش نہ آئیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS