دو دن کی راحت کے بعد دہلی میں چلچلاتی گرمی کا دور واپس

0

نئی دہلی: (یو این آئی) مغربی ڈسٹربنس کے اثر سے تیز ہوا، گرج چمک، اولے اور بارش کی وجہ سے چلچلاتی گرمی سے دو تین دن کی راحت کے بعد راجدھانی کے لوگوں کو پیر کو پھر سے شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.محکمہ موسمیات نے آج یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سیلسیس رہنے کی اندازہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ نے کہاکہ درجہ حرارت 11 مئی کو دارالحکومت میں یہ 44 ڈگری سیلسیس اور 14 مئی کو 45 ڈگری سیلسیس تک بڑھ سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS