نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کے طنزیہ ٹویٹ کا جواب ایک دلچسپ انداز میں دیا۔
پرکاش جاوڈیکر نے گزشتہ روز دہلی سرکار پر ایک طنزیہ ٹویٹ کیا تھا۔ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’’تقریبا 1731 غیر مجاز رہائشی کالونیوں کو منظور کرنے کے قانون پرکجریوال حکومت ناکام رہی، ان کالونیوں کو 5 برس میں منظور نہیں کیا گیا،جبکہ مودی حکومت نے سیٹالائٹ کی مدد سے 3 ماہ میں یہ کام کر کے دکھایا ہے۔ یہ فرق ہے کام کرنے والی حکومت اور غمراہ کرنے والی حکومت میں۔آپ عوام کو ہر وقت بے وقوف نہیں بنا سکتے‘‘۔ اس پر عام آدمی پارٹی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ریٹویٹ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’ہم آپ کی بات سے اتفاق رکھتے ہیں، کیوں کہ اس معاملے میں آپ ماہر ہیں۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Regional
- Maharashtra & Goa
- Opinion & Editorial
- Politics
- Punjab & Haryana
پرکاش جاوڈیکر کے طنزیہ ٹویٹ پر عام آدمی پارٹی کا دلچسپ جواب
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS