کووڈ-19سے مکمل نجات تو اسی وقت ممکن ہوگی جب اس کی ویکسین کا کامیابی سے استعمال ہونے لگے گا لیکن اس کے بعد دنیا میں زندگی کے معمولات کافی حدتک تبدیل ہوجائیں گے۔ معاشروں کے اندر اور ملکوں کے درمیان کئی سوالات اٹھیں گے اور آنے والا کل گزرے کل سے بہت مختلف ہوگا۔ لگتا یہ ہے کہ امریکہ کی طرح مختلف ممالک کے قائدانہ انداز بھی تبدیل ہوجائیں گے۔ فی الحال دنیا میں مختلف ملکوں کا ردعمل کیا رہا ہے؟ ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS