l 1468ڈیوک آف سیوائیچارلس اول کی پیدائش ہوئی تھی۔
l 1507 جنیوا (اٹلی) نے فرانس کے حکمراں لوئیدوازدہم کے سامنے خودسپردگی کی تھی۔
l 1556ہندوستان میں فصلی سال کی شروعات ہوئی تھی۔
l 1561 مغل حکمران اکبر نے مالوا کی راجدھانی سارنگا پور پر حملہ کرکے باز بہادر کو شکست دی۔
l 1645سکھ گرو گووند سنگھ کا انتقال ہوا تھا۔
l 1738برطانوی پارلیمنٹ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
l 1799نیویارک ریاست نے قانونی طور پر غلامی کا خاتمہ کیا۔
l 1800 آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے انگلینڈ کے ساتھ وفاق بنانے کی تجویز منظور کی۔
l 1801فرانس اور نیپلس کے درمیان امن سمجھوتہ ہوا۔
l 1838 جاپان نے نان کنگ میں کٹھ پتلی سرکار تشکیل دی۔
l 1845ماسکو نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ۔
l 1849 فیڈرک ولیم چہارم جرمنی کے حکمراں بنے ۔
l 1854برطانیہ نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
l 1891پہلی بار بین الاقومی وزن برداری مقابلہ منعقد کیا گیا۔
l 1898 جرمنی نے اپنی بحریہ کی توسیع شروع کی۔
l 1910 دنیا کے پہلے سی پلین نے فرانس کے مارسیلی سے پرواز کی۔
l 1914گرجیت سنگھ کی قیادت میں 372 سکھ نوجوانوں کا قافلہ ایس ایس کوماگاٹا مارو میں سوار ہوکر ہانگ کانگ سے بینکوور روانہ ہوا تھا۔
l 1917ترک حکام نے تل ابیب اور حیفہ سے یہودیوں کو باہرنکالا۔
l 1917 پہلی عالمی جنگ کے دوران خواتین کی معاون کور فوج کا قیام ۔
l 1922 کانسٹینٹی نوپل اور انگورا نے اپنا بدم استنبول اور انقرہ کرلیا۔
l 1922پہلی مائکروفلم ڈیوائز کا استعمال کیا گیا۔
l 1926 ہندوستان کے عظیم کھلاڑی اور سابق کپتان پہیلم رتن جی (پالی) امریگر کی پیدائش مہاراشٹرکے شولہ پور میں ہوئی۔
l 1930ترکی کے دو شہروں قسطنطنیہ اور اینگورا کا نام بدل کر استنبول اور انقرہ رکھا گیا۔
l 1939اسپین کی خانہ جنگی میں میڈرڈ نے جنرل فرانسسکو فرینکو کے آگے ہتھیار ڈال دے ئے ۔
l 1941برطانوی ادیب ورجینیا وولف نے خودکشی کی۔
l 1941 نیتاجی سبھاش چندر بوس نظر بندی سے بچنے کے لئے برلن پہنچے ۔
l 1945دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے وی II راکٹ سے برطانیہ پر آخری حملہ کیا۔
l 1945امریکہ نے سیبو (فلپائن) پر حملہ کیا۔
l 1957برطانیہ نے قبرص چھوڑ کر کہیں بھی جانے کی شرط پر آرچ بشپ مکاریوس کو رہا کردیا۔
l 1959 چین نے تبت سرکار کو تحلیل کیا اور پنچین لاما کی قیادت میں نئی سرکارقائم ہوئی۔
l 1962 شام میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ناظم القدسی ملک چھوڑ کر فرار۔
l 1967اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل روتھانٹ نے ویتنام میں جنگ بندی کی اپیل کی۔
یو این آئی
1969۔امریکی جنرل اور صدر ڈوائٹ ڈی آئزن ہاور کا انتقال ہوا تھا وہ دوسری عالمی جنگ میں حصہ لے چکے تھے ۔
1970 ۔ترکی میں آئے 3.7 شدت کے زلزلے سے 1086 لوگ مارے گئے ۔
1974۔رومانیہ میں کمیونسٹ لیڈر نکولائی چاسیسک صدر منتخب ہوئے ۔
1974 ۔ایتھوپیا میں ملک بھر میں شورش کی وجہ سے سرکار بھی بے اثر ہوگئی۔
1979۔ امریکہ کی تاریخ سب سے بڑا ایٹمی حادثہ پنسلوانیہ میں ہوا تھا۔
1982۔السلواڈور میں پچاس سال کے بعد آزادانہ اور منصفانہ انتخابات میں مجلس آئین قیام اور پانچ پارٹیوں نے مل جل کر حکومت بنائی۔
1985۔سنگاپور کے صدر دیون نائر نے استعفٰی دیا۔
1986۔ ہونڈروس کے ساتھ لڑائی میں نگاراگوا نے بڑی تعداد میں فوجی بھیجے ۔
1988 ۔یورپی پارلیمنٹ نے زمبابوے کانفرنس میں برطانیہ سے جنوبی افریقہ کے خلاف معاشی پابندیاں لگانے کی اپیل کی۔
1993۔صومالیہ میں باغل گروپوں کے مابین سمجھوتہ ہوا۔
1994۔زولو قوم پرستوں کے مارچ کے دوران جوہانسبرگ میں 69 افراد مارے گئے ۔
1996 ۔جاپانی سیاست کے گاڈفادر کہلانے والے شن کانیمارو کا انتقال ہوا۔
1996 ۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) پر سرکار نے پابندی عائد کردی۔
1999۔ وینس ولیمس نے اپنی بہن سرینا کو شکست دے کر لپٹن کپ جیتا۔
2000۔ ویسٹ انڈیز کے کارٹنی والش نے 435 وکٹ لے کر کپِل دیو کا ریکارڈ توڑا۔
2001 ۔امریکہ نے 1997 کے کیوٹو سمجھوتہ سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔
2005 ۔مغربی انڈونیشیا کے سماترا جزیرے پر 7.8 شدت کے زبردست زلزلہ میں تقریباََ 1000 لوگوں کی موت ہوئی۔
2013۔ انٹرنیٹ پر تاریخ کا سب سے بڑ ا حملہ ہوا۔ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ہوئی۔
یو این آئی