ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 18 فروری کے چند اہم واقعات ۔

0

1614 جہانگیر نے میواڑ پر قبضہ کیا۔
1836 عظیم سنت اور مفکر رام کرشن پرمہنس کی پیدائش ہوئی۔
1884 برطانوی افواج چارلس گولڈن کی قیادت میں سوڈان پہنچیں۔
1900 جنوبی افریقہ کی جنگ میں پائی کرونز نے برطانوی فوج کے سامنے ہتھیار ڈالے ۔
1905 شام جی کرشن ورما نے لندن میں انڈیا ہوم رول سوسائٹی کی بنیاد رکھی۔
1911 پہلی بار ہوائی جہاز کے ذریعے ڈاک پہنچانے کا کام ہندوستان میں کیا گیا۔
1911۔ ایئر میل کی پہلی باضابطہ پرواز الہ آباد میں ہوئی۔
1915 پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے انگلینڈ کی ناکہ بندی کی۔
1925 ہندی کے مشہور کہانی نویس اور مضمون نگار کرشنا سوبتی کی پیدائش ہوئی۔
1930 نظام شمسی کا نواں سیارہ پلوٹو کو کلائیڈ ٹومبامگ نے دریافت کیا۔
1943 نازی فوج نے وائٹ روز تحریک کے ارکان کو گرفتار کیا۔
1945 دوسری جنگ عظیم میں ایواجیما کی جنگ شروع ہوئی۔
1946 رائل انڈین نیوی (بحریہ) نے بمبئی (ممبئی) میں بغاوت کی۔
1952 یونان اور ترکی نے ناٹو میں شمولیت اختیار کی۔
1954 کیلیفورنیا میں پہلا چرچ آف سائنٹولوجی قائم ہوا۔
1965 گیمبیا کو برطانیہ سے آزادی ملی اوریہ دن اس ملک کا قومی دن قرار دیا گیا۔
1970 فلپائن میں نوجوانوں نے امریکی فوجی اڈوں کی مخالفت میں امریکی سفارت خانے پر حملہ کیا۔
1971 ہندوستان نے اروی سیٹلائٹ اسٹیشن کے ذریعے برطانیہ کے ساتھ پہلا سیٹلائٹ رابطہ قائم کیا۔
1977 برطانوی سائنس فکشن کامک 2000 اے ڈی کا آغاز 26 فروری کو پروجیکٹ۔ 1 کے ساتھ ہوا۔
1979 امریکہ نے ہندوستان کو 1664 کروڑ روپے کا چیک دیا جسے دنیا کا سب سے بڑا چیک مانا جاتا ہے ۔
1983 امریکہ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی جس میں 13 افراد مارے گئے ۔
(یو این آئی)

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS