نئی دہلی (ایجنسی): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC)میں چین کے سینزیانگ صوبہ میں انسانی حقوق پر بحث کو لے کر ڈرافٹ پریزنٹیشن لایا گیا ہے۔ مغربی ممالک کی طرف سے لائے گئے اس ڈرافٹ پر بحث کے لئے ایک اور جہاں 17ممالک اگری ہوئے ہیں تو وہیں 19ممالک نے انکار کردیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان سمیت 11ممالک ایسے بھی تھے۔ جو ووٹنگ سے غائب رہے۔اہم بات یہ ہے کہ سینزیانگ اویغور خود مختار علاقہ میں اقوام متحدہ نے چین کے خلاف جانے سے انکار کرنے میں ان ممالک کا نام شامل ہے۔ جو ہندوستان میں اس معاملے کو لے کر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS