نئی دہلی (ایجنسی) : افغانستان میں بدھ کے روز آئے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 150سے زائد،افغانستان کی سرکاری ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کم سے کم 255 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ زلزلے کی شدد ریکٹر اسکیل پر 6.1بتانئی جارہی ہے۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا کہ 4ضلعوں میں 255لوگوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کی تعداد 150سے زائد بتائی گئی ہے۔ بختار نیوز ایجنسی نے ٹوئیٹ کربتایا کہ پکتیا صوبہ کے برمالہ، زیروک،ناکہ اور گیا ضلعوں میں منگل کی رات آئے زلزلے میں کم سے کم 255لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور 155افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے اگر حکومت نے ایمرجنسی مدد نہیں دی،تو مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے ہلاکتوں کی تعداد 250سے زائد
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS