ثمرین فاطمہ نے میٹرک امتحان میں 450 نمبر لا کر اپنے گاؤں کا نام روشن کیا

0

سیتامڑی پوپری: کہا جاتا ہے کہ جذبہ بلند ہو تو کامیابی قدم چومتی ہے۔ ایسا ہی کارنامہ ثمرین فاطمہ جو کہ شاہ پور اواپور پوپری کے رہائشی ممتاز احمد کی بیٹی ہے، جو ہائر سیکنڈری آواپور سدرن اسکول سے ثمرین فاطمہ بہار بورڈ10ویں میں زیر تعلیم ہے۔ 450 نمبر حاصل کر کے اس نے اپنے خاندان سمیت اپنے گاؤں، اپنے اساتذہ اور اپنے جاننے والوں کا نام روشن کیا ہے۔ ثمرین فاطمہ جو بچپن سے ہی پڑھائی میں ذہین اور محنتی ہیں۔  اور وہ بہار بورڈ سے ٹاپ 10 میں نام حاصل کرنا چاہتی تہی۔لیکن 450 نمبر آنے کے بعد بھی اس کےگاوں کے ساتھ ساتھ اسکے والدین کو خوشی سے مزید حوصلہ ملا۔ اور اس کے والدین اس کو آگے پرھانے کی پوری کوشش کر  ہیں۔ جب ان کےکامیابی کی خبر ملی تو والد ممتاز احمد ۔ والدہ – رخسانہ خاتون، بھائی – محمد فیضان اور عبدالماجد و محمد اسامہ، بہن – صدف پروین و صنوور اور نازیہ نور۔ چچا – محفوظ عالم. پھوپھا – محمد شبر اور ان کے جاننے والوں نے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی اور سنہرا مستقبل کے لیے دعائیں کی

 

DISCLAIMER: Views expressed in the above published articles/Views/Opinion/Story/News/Contents are the author's own, and not necessarily reflect the views of Roznama Rashtriya Sahara, its team and Editors. The Roznama Rashtriya Sahara team and Editors cannot be held responsible for errors or any consequences arising from the use of
information contained.
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS