نئے انجینئرنگ کالجوں کے قیام پر مزید 2 سال پابندی

0

نئی دہلی:ملک میں نئے انجینئرنگ کالجوں کے قیام پر پابندی مزید2سال تک جاری رہے گی، یہ بات اے آئی سی ٹی ای نے کہی ہے۔ اے آئی سی ٹی ای کے سربراہ کے مطابق، چند استثنائی معاملوں کوچھوڑکر نئے انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام پر پابندی کو 2سال کیلئے بڑھا دی گئی ہے۔ یہ قدم سرکار کی طرف سے تشکیل شدہ کمیٹی کی جانب سے موجودہ پابندی کو جاری رکھنے کی سفارش کے بعد اٹھایاگیاہے۔ 2020 میں نئے کالجوں کی منظوری پر2 سال کی پابندی لگائی گئی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS