نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل مولانا انیس الرحمن قاسمی کے ہاتھوں بخاری شریف کا افتتاحی درس

0

بتیا(کوثر علی ) نہایت فرحت و شادمانی کے ساتھ مولانا مجیب اللّٰہ قاسمی صدر المدرسین دارالبنات فاطمتہ الزہرا بیلداری بتیا نے اطلاع دی  ہے کہ سرزمین چمپارن میں پہلی بار آپ کا محبوب ادارہ دار البنات فاطمہ الزہرا بیلداری بتیا میں مورخہ ۲۰ شعبان ۱۲۴۳ھ بمطابق ۲۴/ مارچ ۲۰۲۲ بروز جمعرات بوقت 11بجے  دن  نمونه اسلاف حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی مدظلہ العالی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل وسابق ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ،ادارہ ہذا کی طالبات کو بخاری شریف کا افتتاحی درس دیں گے ۔ نیز اس پر وقار تقریب کے موقع پرادارہ ہذا کی طالبات اردو عربی، فارسی ، انگلش اور ہندی زبان میں تقاریر سمیت دیگر ثقافتی پروگرام بھی پیش کر یں گی ۔ وہی اس پروگرام میں لوگوں  سے گذارش کی ہے کہ وہ  مع رفقاء شرکت فرما کر بخاری شریف کے افتتاحی درس سننے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے طالبات کی حوصلہ افزائی فرمائیں۔

DISCLAIMER: Views expressed in the above published articles/Views/Opinion/Story/News/Contents are the author's own, and not necessarily reflect the views of Roznama Rashtriya Sahara, its team and Editors. The Roznama Rashtriya Sahara team and Editors cannot be held responsible for errors or any consequences arising from the use of
information contained.
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS