نئی دہلی (ایجنسی): میچ کو لے کر کشیدگی کااثر پنجاب کے ایک کالج میں دیکھنے کو ملا۔ اس میچ کو لے کر کشمیری طالب علموں پر حملہ ہوا۔ اس واقعہ کا پتہ چلنے کے بعد پنجاب کے افیسر موقع پر پہنچے اور ماحول
It is distressing to hear about the incidents of physical & verbal assault against some Kashmiri students in a college in Punjab last night. I request @CHARANJITCHANNI ji to direct @PunjabPoliceInd to look in to this & also to reassure the students studying in Punjab.
— Omar Abdullah (@OmarAbdullah) October 25, 2021
کو پرسکون کرایا۔ پنجاب پولیس کے افسروں کا کہنا ہے کہ بھائی گرداس انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ نیکنالوجی میں حالات قابو میں
Punjab CM @CHARANJITCHANNI Ji, @DGPPunjabPolice must ensure the protection of Kashmiri students studying in Punjab. Spoke to several in Bhai GIET College Sangur Punjab, Students told me that students from Bihar barged in their rooms, thrashed them & went on rampage. 1/n
— Nasir Khuehami (ناصر کہویہامی) (@NasirKhuehami) October 24, 2021
کر لئے گئے ہیں۔ ابھی کسی پارٹی یا کالج مینجمنٹ کی اور سے کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔ خبروں کے مطابق پنجاب کے نسگرور ضلع کے اس انجینئرنگ کالج میں کشمیری طالب علموں نے الزام لگایا کہ ہندوستان کے ولڈ کپ میچ ہارتے ہی ان پر حملہ کیا گیا۔ کشمیری طالب علموں نے کہا کہ’ہم ہیاں میچ دیکھ رہے تھے تبھی یوپی والے ہم ہر ٹوٹ پڑے، ہم یہاں پڑھائی کرنے آئے ہیں اور ہم بھی ہندوستانی ہیں‘آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔ کیا ہم ہندوستانی نہیں ہیں ؟ تو مودی جی کیا کہتے ہیں؟ کشمیری طالبہ نے ان کے کمرے میں کی گی توڑ پھوڑ دکھائی۔ ابھی تک اس کیس میں کوئی قانونی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔ کسی گروپ نے ابھی تک کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے۔