امریکہ: کووڈ ویکسن کی دو یا اس سے زیادہ خوراک؟

0

واشنگٹن: (یو این آئی/اسپوٹنک) فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی آف امریکہ (ایف ڈی اے) نے کووڈ 19 کے تناظر میں مدافعتی افراد کے لیے موڈرنا اور فائزر ویکسین کی تیسری خوراک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ ایف ڈی اے کے قائم مقام کمشنر نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں کووڈ۔ 19 وبائی مرض کی ایک اور لہر ابھی شروع ہوئی ہے ، جس سے مدافعتی نظام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ مکمل جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے لوگوں کو فائزر/بائیو ٹیک یا موڈرنا ویکسین کی تیسری خوراک دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جن کو ویکسین کی مکمل خوراک دی گئی ہے ، وہ مکمل طور پر محفوظ ہیں اور انہیں اضافی خوراکیں دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS