سدیکشا بھاٹی معاملہ:دو افراد گرفتار

0

نئی دہلی: امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والی ایک ذہین طالبہ سدیکشا بھاٹی کی سڑک حادثہ میں موت کے معاملے کی حقیقت کو سامنے لانے کے لئے

پولیس کو سخت جدوجہد کرنا پڑی۔بلدشہر ضلع میں  10،000 بلٹ بائیک تلاش کرنے کے بعد پولیس نے سودیکشا بھاٹی کی موت کی ذمہ دار کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے  دیپک سولنکی اور راجو جاٹو کو گرفتارکرلیا ہے۔
سدیکشا بھاٹی کی موت کے معاملے کی تفتیش کے پولیس نے دونوں ملزمین سے خفیہ جگہ پر پوچھ گچھ کی۔ دیپک سولنکی اور راجو سدیکشا بھاٹی کی

ہلاکت کی وجہ سے پیدا ہونے والے ہنگامے کے بعد دیپک سولنکی اور راجو جاٹوا کے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی۔دونوں اس معاملے سے بچنے کی

پوری کوشش کر رہے تھے۔ جب پولیس نے دس ہزار بلٹ بائک کی چھان بین کی تو ان کے موٹرسائیکل کا ہلیا بدلہ ہوا نظر آیا یہ شبہ سچ ثابت کرنے کے

لئے کافی تھا۔ پولیس نے ملزموں سے بہت سارے سوالات پوچھے کہ جب وہ قصوروار نہیں ہے تو انہوں نے بلٹ بائک کا ہلیا کیوں بدلا؟ وہ پولیس سے

کیوں بھاگ رہے ہیں۔ پولیس کے ان تمام سوالوں کا جواب ملزمان کے پاس نہیں ہے۔

سدیکشا بھاٹی کی موت کے بعد ، معاملے کی تحقیقات کرنے والی پولیس نے دس ہزارموٹرسائیکلوںکی تلاش کی ، پھر وہ ملزمان تک پہنچی۔ دونوں ملزمان

کا تقلق بلانشہرسے ہے ۔ پولیس سے بچنے کے انہوں نے کالے رنک کی بلٹ بائک پر ملڑی رنگ کا کلر کردیا تھا۔اس کے ساتھ ، نمبر پلیٹ پر لکھا ہوا ذات

کا لفظ بھی ہٹا دیا۔ یہ دونوں نوجوان سودیکشا کی بائک کے آگے پیچھے ہوتے چلے تھے۔ اس حادثے کے دوران  دو تین افراد سے بھی معلومات اکھٹی کی

گئیں۔
حادثے کے اگلے ہی دن ملزم راجو جاٹو اور دیپک سولنکی کو اطلاع ملی کہ معاملہ سرخیوں میں چھاگیا ہے ۔ جس کے وہ پولیس سے فرار کے منصوبے

بنانا شروع کردیئے۔ اس منصوبے کے تحت ،اس نے بھوڑ چوراہے پر موٹر سائیکل میکینک سے بلٹ کا رنگ اور دوسری چیزوں بھی ہٹا دی ۔ جیسے موٹر

سائیکل کا رنگ،چین سیٹ وغیرہ تبدیل کیا۔ میکینک جس نے بلٹ بائیک کا ہلیا بدلا۔ اسے اور اس کے ساتھی کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ان سے بھی پوچھ

گچھ کی جارہی ہے میکینک کا کہنا ہے کہ راجو جاٹو  بھی ایک میکینک ہے۔
ایس ایس پی سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ ان دونوں ملزمین کو تحویل میں لیا گیا ہے۔ پولیس کو ہفتہ کی رات دیر گئے یہ کامیابی ملی۔ دونوں سے پوچھ

گچھ کی جارہی ہے۔

 بلانڈشہرکے اورنگ آباد میں گریٹر نوئیڈا دادری کی رہنے والی ذہین طالب علم سدیکشا بھاٹی کا 10 اگست کو اورنگ آباد میں ایک بلٹ موٹرسائیکل سے

حادثے کی وجہ سے موت ہوئگی تھی۔ گوتم بدھ  نگر کے داردی علاقہ کے گائوں ڈیری سکینر کی رہنے والی  ذہین طالب علم  سدیکشا بھاٹی  تھانہ اورنگ

آباد کے علاقے میں اپنے  ننیال  ماما کے گاؤں جارہا تھی۔ سدیکشا بھاٹی کے والد جتیندر بھٹی نے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے خلاف جان بوجھ کر

حادثے کا مقدمہ درج کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS