NABARDاورنیسنل ہاؤسنگ بنک کو10000 کروڑ کا اصافی اسپیشل لیکویڈیٹی سپورٹ:آر بی آئی
نئی دہلی : ریزرو بنک آف انڈیا (RBI)چھ رکنی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے تین روزہ اجلاس کے بعد جعمرات کو مجموعی شرح یعنی ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کئے جانے کا
اعلان کیا ہے ۔ ریپو ریٹ کو مجموعی طور پر چار فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔آر بی آئی کے گورنر سکتی کانت داس نے بتایا کہ اس بار ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاررہی
ہے۔ریزرو بنک کے مطابق جی ٹی پی کے حوالے سے تصویر کافی مثبت نہیں ہے۔انہوں نے بتیا کہ پہلی تماہی میں اصل جی ٹی پی فی الحال کانسٹینٹ زون میں بنی رہے گی۔ 22-
2021میں جی ڈی پی گروتھ منفی زون میں ہی رہے گی ۔ گورنر نے کہا کہ کووڈ-19کے معاملے کے چلتے گلوبل اکنامک گروتھ کو لے کر اچھی امید نہیں ہے۔دوسری طرح ہندوستان میں کووڈ-19کے بڑھتے ہوئے معاملے اور لاک ڈائون کے بیچ گروتھ کی امید تھوڑی کم ہوئی ہے۔
گورنر نے کہا کہ کہ NABARDاور نیسنل ہاوئسنگ بنک کو 10000کروڑ کا اصافی اسپیشل لیکویڈیٹی سپورٹ دیا جائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کووڈ-19پرشیانی کے بیچ میں چل رہی MSMEsکو مارچ 2021تک اپنے قرض کا Debt Restructuring کرنے کی چھوٹ دی جائے گی۔