بچوں کی تعلیم پر حد سے زائد اخراجات ،میجرجنرل کا کورٹ مارشل

0

لندن: دنیا میں اصراف کو ایک سماجی لعنت قراردیا گیا ہے خواہ اصرف کیلئے کسی بھی مد کو استعامل کیا جائے۔ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں سامنے آیا ہے جہاں   بچوں کی تعلیم پرحد سے زائد اخراجات کرنے کے الزام میں برطانوی حاضر سروس میجرجنرل کا کورٹ مارشل کردیا گیا۔ 
شواہد کی روشنی میں نک ویلش نامی میجرجنرل کا آئندہ سال باقاعدہ کورٹ ٹرائل شروع کیا جائے گا۔برطانیہ کی گزشتہ 200 سالہ تاریخ میں پہلی بارایک حاضرسروس میجرجنرل کو کورٹ مارشل کا سامنا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق فراڈ کے جرم میں برطانوی فوج کے میجرجنرل نک ویلش کا کورٹ مارشل کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS