نوئیڈا: کورونا بحران سے نمٹنے کے لئے،ریاستی حکومت نے جیلوں میں بند قیدیوں کو وبائی بیماری سے بچانے کے لئے،ریاستی جیلوں میں قید 13 ہزار سے زیادہ قیدیوں کو ضمانت اور پے رول پر رہا کردیا۔ تاکہ جیلوں میں سماجک دوری بنا کر اس وبا سے قیدیوں کو بچایا جاسکے۔ نوئیڈا کے فیس 2 میں واقع juvenile home میں ایک ساتھ 13 بچوں کو کورونا انفیکشن کی تصدیق ہونے سے کھلبلی مچ گی ۔
ڈسٹرکٹ پرو ویشنریآفیسر (ڈی ایس اے پی او) اتول سونی نے بتایا کہ نوئیڈا کے فیس 2 میں واقع juvenile home بچوں میں 162 بچے رہتے ہیں۔ احتیاط کے طورپر،ان بچوں کا کورونا وائرس کے انفیکشن کے لئے ٹیسٹ کیا گیا تھا۔ اینٹیجن رپورٹ میں 13 بچے مثبت پائے گئے۔ اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ صحت محتاط ہوگیا ہے۔ محکمہ نے اب ان بچوں کے نمونے این آئی بی کو بھیجے ہیں ،تاکہ کراس ٹیسٹنگ کی جاسکے۔ تمام 13 بچوں کو نیمز کے آئی سولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بچوں juvenile home میں رہنے والے باقی بچوں کی اینٹیجن رپورٹ منفی آئی ہے۔ تاہم ان کے نمونے بھی تحقیقات کے لئے این آئی بی کو بھیج دیئے گئے ہیں۔ ڈی پی او اتول سونی نے بتایا کہ اگرچہ 13 کے بچے علاوہ اور اسٹاف مثبت نہیں پایا گیا ہے ، لیکن این آئی بی کی رپورٹ تک ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
کے13 بچوں کو کورونا پازیٹو سے کھلبلی مچ گئی juvenile homeنوئیڈا:ا
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS