دہلی میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) سے مسلسل لوگوں کی موت ہورہی ہے۔ مسلم قبرستانوں میں تدفین کی جگہ کم ہوتی جارہی ہے ۔کووڈ-19سے مرنے
والے لوگوں کے رشتہ داروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ وسطی دہلی کے قریب مسلمانوں کے تین قبرستان کووڈ-19کی تدقین اسی قبرستان میں ہوتی ہے۔یہ قبرستان 75فیصد حصہ جنازوں ہیں۔
۔یہاں پر صرف 100کی تدفین ہی کی جگہ ہے لیکن بر روز 10سے12جنازوں کی تدفین ہورہی ہے ۔اس طرح ہقہ بھر میں اس قبرستان میں جگہ نہیں
ہوگی۔ شمیم محمد خان قبرستان کے منتظمین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 10سے12 جنازے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتال سے آتے ہیں۔ دہلی حکومت نے صرف 6قبرستان کو ہی کووڈ-19کے مریضوں کی تدفین کے لئے منظوری دی ہے ۔ان6قبرستان میں دو مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن اور تین جنوبی دہلی مونسپل کارپوریش اور ایک شمالی دلی مونسپل کارپویشن کے تحت آتے ہیں۔ دہلی گیٹ قبرستان کووڈ-19کے لے ہیں۔یہ قبرستان 50ایکٹر میں ہے ۔ اس قبرستان میں 100سے150جنازوں کو دفنانے کی ہی جگہ ہے ۔دہلی وقف بورڈ کے ایک منتظمینن نے کہا کہ کووڈ پروٹوکول کے تحت منگول پوری، دیورکا،کھادراور غازی پور کے دوسرے قبرستانوں میں بھی تدفین ہورہی ہے۔ انہوں نے کہ دہلی گیٹ کے قریب تدفین کے لئے جنازوں کی تعداد زیادہ ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS