مہاراشٹر: گذشتہ 24گھنٹوں میں 1328نئے معاملے، 81 ہلاکتیں

    0

    ملک میں اس وقت مہاراشٹر کورونا وائرس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ منگل کو ریاست اور اس کے دارالحکومت ممبئی میں ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔  یہاں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1،328 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 81 اموات درج ہوئیں ہیں۔ دارالحکومت ممبئی میں 3،167 کل اموات ہوئی ہیں۔ ریاست میں اموات کی کل تعداد 5،537 ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS