ورلڈ ہیلتھ آرگنائزشین جسے مختصراً ڈبلیو ایچ او کہا جاتا ہے وہ پہلے کبھی شاید ہی اتنا تذبذب کا شکار نظرآیا ہوجتنا کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کے بعد سے نظر آرہا ہے۔چین کے ووہان میں کورنا وائرس کی نئی قسم ’کووڈ-19‘کے سامنے آنے پر دنیا کو اس کے بارے میں بتانے میں ڈبلیو ایچ او نے کافی تاخیر کی۔ابتدائی دنوں میں ہی تائیوان نے یہ بتا دیا تھا کہ کورونا ایک آدمی سے دوسرے آدمی میں پھیلتا ہے لیکن ڈبلیو ایچ او نے اس کی بات ۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS