نئی دہلی: ہندوستان کی معروف گیمنگ کمپنی گیمز 24×7 کے اسکل گیمنگ پلیٹ فارم رمی سرکل کے لئے ایک نئی ڈیجیٹل اینفلائنسر کیمپیئن شروع کیا ہے، جس میں فٹنس آئکن اور کرکٹ كمنٹیٹر مندرا بیدی اور ویر داس اور اپار شکتی کھورانا جیسی کئی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات شامل ہیں۔
اس کا کانسیپٹ مارکٹنگ کنسلٹنگ فرم اسپرنگ مارکٹنگ کیپٹل نے دی ہے۔ کیمپن کا مقصد ہندوستان کے پسندیدہ کارڈ گیم رمی کے پلیٹ فارم اور ملک کے مختلف حصوں کے کھلاڑیوں کے بیچ تال میل کو فروغ دینا ہے۔
گیمز24×7 نے شمالی ہندوستان کے لئے اپارشکتی کھورانا، ورون شرما ، ویر داس ، اور منجوت سنگھ کو شامل کیا جبکہ کرناٹک اور تمل ناڈو کے لئے دانش سیت اور ستیش مرتھکرشنن جیسے معروف فنکار نے شراکت کی ہے۔
رمی سرکل کے لئے گیمنگ کمپنی نے کیا ڈیجیٹل مہم کا آغاز
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS