ماسکو: انڈونیشیا کے ساحل پر منگل کے روز زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی ارضیاتی سروے(یوایس جی ایس) نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق چار بج کر 56 منٹ پر آئے اس زلزلے کی شدت 5.6 درج کی گئی۔ زلزلے کا مرکز امبن شہر سے 209 کلومیٹر (129 میل) جنوب – مغرب میں سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے سے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS