چین کیلئے مشکلوں کا سبب
چین کی فوج گزشتہ دنوں قبضہ کے ذریعہ ہندوستانی سرحد کے اندر گھس گئی۔ 1962کی جنگ میں چین نے لداخ کے بڑے حصہ کو قبضہ میں کرلیا
تھا‘جسے اکسائی چین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ حصہ لداخ کا تھا۔یہ ساری تبدیلی تبت کو ہڑپنے کے بعد ہوئی۔ اس کے بعد ہندوستان تبت کے مسئلہ
پر چین کی خوشامد کرتا رہا‘ جس کا فائدہ چین کو فطری طور پر ملتا رہا۔ لیکن ہندوستانکی موجودہ حکومت پرانے کیچل کو چھوڑنے کے لیے تیار
ہے‘ایسا کرنے ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS