مہاراشٹر،گجرات،دہلی اورتمل ناڈو میں کورونا وائرس سے 74 فیصد اموات

0

نئی دہلی:مہاراشٹر،گجرات،دہلی اور تمل ناڈو میں کورونا وائرس سے اب تک 4132 افراد کی موت ہو چکی ہے جو ملک میں اب تک اس وبا سے ہونے والی مجموعی اموات کا 73.82 فیصد ہے.
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 8171 نئے کیسز
سامنے آئے ہیں، س کے بعد متاثرین کی تعداد 1،98706 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اس وبا سے کل 5598 افراد کی موت ہوئی ہے اور 95527 لوگ صحت مند
ہوئے ہیں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS