کوما میں گجرات کا صحت نظام

0

کورونا کی مہلک بیماری نے ہندوستان کو پوری طرح جکڑ لیا ہے لیکن جن ریاستوں میں اس وبا نے سب سے زیادہ قہر ڈھایاہے،ان میں گجرات سرفہرست ہے
۔وجےروپانی کی زیر قیادت بی جے پی کی ریاستی حکومت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد تمام ریاستوں سے زیادہ ہے،بلکہ ملک بھر میں مہلوکین کا 45فیصد کا
تعلق اکیلے گجرات سے ہے۔کہا جارہا ہے کہ گجرات میں سول اسپتالوں کی خراب صورت حال اور وینٹیلیٹر کی عدم ۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS